10 دسمبر 2019 - 04:59
قبایلیوں نے غیر مقامی افراد کو کربلا آنے سے روک دیا

مقامی قبایل نے داخلی راستوں پر چیکنگ کا نظام قایم کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ السومریہ نیوز کے مطابق کربلا شہر میں امن و امان کی بحالی کے لیے مشکوک اور غیر مقامی افراد کو کربلا میں داخل ہونے سے روک دیا۔

قبائل نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے لیے چار دن تک مذکورہ عمل جاری رہے گا۔

کربلا کے مقامی قبائلی رہنماوں نے تاکید کی ہیں کہ امن و امان کے لیے وہ اقدامات سے گریز نہیں کریں گے۔/


/129